شنبه 03/می/2025

اردن کی جانب سے غزہ کے خلاف اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کا مطالبہ

پیر 8-ستمبر-2008

اردن کی سیاسی جماعتوں، ملازمین کی تنظیموں اور قومی شخصیات نے غزہ سے اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-

عمان میں فلسطینی کمانڈر شہید ابو علی مصطفی کی ساتویں برسی کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا- جس میں شرکاء نے شہید کی جہادی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی شہادت کو امت کے لیے فخر قرار دیا- اس تقریب کا اہتمام عوامی اتحاد نے کیا تھا-

مختصر لنک:

کاپی