پنج شنبه 08/می/2025

ایرانی صدر کو اغوا کرکے عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے

بدھ 10-ستمبر-2008

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق جاسوس رفی ایتان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو اغوا کرکے عالمی عدالت میں پیش کرکے ان کے خلاف مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔

منگل کو ایک بیان میں موساد کے سابق جاسوس اور کابینہ کے وزیر رفی ایتان نے کہاکہ اسرائیلی ریاست کو دنیا کے نقشہ سے مٹا دینے کے متعدد بیانات کے باعث اسرائیل میں ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو سخت برا بھلا کہا جا تا ہے اور ایران کی طرف سے جوہری پروگرام کے حصول نے اسرائیل کے خوف میں اضافہ کردیا۔

مختصر لنک:

کاپی