قیدیوں کے انفارمیشنآفس نے اتوارکو اطلاع دی ہے کہ قابض حکام نے فلسطینی خواتین قیدیوں کے لیے دیمون جیلمیں عوامی فون انسٹال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپریل کے شروع میںاسیران کلب نے "رملہ کلینک” جیل میں عوامی فون کو چالو کرنے کا اعلان کیا۔
کلب نے اس وقت ایکبیان میں کہا تھا کہ عوامی فون کی چالو کرنے کا فیصلپ سے قیدیوں اور جیل انتظامیہ کےساتھ لڑائی کے بعد کیا گیا۔
یہ بات قابل غور ہے کہ 24 مارچ کو قیدیوں کے مطالباتکو پورا کرنے کے لئے جیل اتھارٹی کے ساتھ معاہدے کے بعد قابض حکام کی جیلوں میں اسیران تحریک نے اپنی بھوک ہڑتال معطلکردی تھی۔ اس بھوک ہڑتال کے مطالبات میں قیدیوں کے لیے جیلوں میں فون کی سہولت کامطالبہ بھی شامل تھا۔