اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے ایران کو تل ابیب پر کسی قسم کے حملے سے متنبہ کیاہے- انہوں نے کہاہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کا نہ سوچے-
اسرائیلی صدر نے اکتوبر1993ء میں عرب اسرائیل جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1973ء کی جنگ ایک حیران کن امر تھا جو اٹھارہ دن کے بعد اسرائیل کی کامیابی میں تبدیل ہوگئی – اسرائیلی فوج قاہرہ سے 101کلومیٹر اور دمشق سے صرف 30کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی تھی –