اسرائیل نے مصر کے نامعلوم مقام پر ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں پر شدید احتجاج کیا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مصر کو بھیجے گئے ایک خط میں لکھا ہے کہ اس طرح کی فوجی مشقیں اسرائیل کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں-
اسرائیلی سیکورٹی امور کے چیئرمین عاموس جلعاد نے یہ خط اپنے حالیہ دورے میں مصری وزیر دفاع حسین طنطاوئی کے حوالے کیا- جلعاد نے مصری حکام سے ملاقات میں زبانی بھی احتجاج کیا اور فوجی مشقوں پر اسرائیلی تشویش سے آگاہ کیا ہے-