شنبه 10/می/2025

اسرائیلی سیکورٹی سربراہ کا انتباہ

پیر 3-نومبر-2008

اسرائیل کے سیکورٹی سربراہ یووال ڈسکن نے خبردار کیا ہے کہ سخت گیر انتہا پسند یہودی  فلسطین کے ساتھ امن عمل کی کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے کسی اسرائیلی رہنما کو قتل کر سکتے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں بتائی ہے انہوں نے اس حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ انتہا پسند گروپ نے اسرائیل فلسطین سفارتی عمل کو سبوتاژ کرنے کےلئے سیاستدانوں کو قتل کرنے کی تیاری کر رکھی ہے

 

مختصر لنک:

کاپی