شنبه 10/می/2025

ایہود اولمرٹ گولان کی پہاڑیاں خالی کرنے پر تیار

جمعرات 6-نومبر-2008

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ شام سے براہ راست مذاکرات کے بدلے میں گولان کی پہاڑیوں سے مکمل انخلاء کی ضمانت دینے پر تیار نظر آرہے ہیں-
 
ایہود اولمرٹ کے قریبی حلقوں کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم اپنے دور حکومت کے آخر میں گولان کی پہاڑیاں خالی کرنے پر تیار ہیں-

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایہود اولمرٹ اس وقت شام سے مذاکرات کریں گے جب شامی صدر بشار الاسد اس بات کی ضمانت دے دیں گے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کی صورت میں دمشق کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گا-

مختصر لنک:

کاپی