اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک غزہ پر حملے کا حکم دینے کے باوجود جنگ بندی قائم رکھنے پر مضر ہیں-
ایہودباراک نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم مصر کی ثالثی سے طے پانے والی جنگ بندی ختم کرنے کا
ارادہ نہیں رکھتے- فلسطینی جماعتوں سے جنگ ہمارے مفاد میں ہے واضح رہے کہ دودن قبل اسرائیلی افواج کو غزہ پر حملے کا حکم ایہودباراک نے دیا تھا