اسرائیلی صدر شمعون پیریز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مذاہب کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے-
یہ کانفرنس گیارہ نومبر سے 13نومبر کو نیویارک میں سعودی بادشاہ کی کوششوں سے منعقد ہو رہی ہے- ایوان صدارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ اسرائیلی وزیرخارجہ زپی لیونی صدر کے ہمراہ ہوں گی – کانفرنس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دونوں رہنما عرب وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے –