شنبه 10/می/2025

اسرائیل کے ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی

جمعرات 13-نومبر-2008

اسرائیل کے ہسپتال میں آگ بھڑکنے سے 20 اسرائیلی زخمی ہوگئے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق حیفا شہر کے نیرات ھکر میل ہسپتال میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی-
 
ہسپتال میں موجود بیس مریضوں کی دم گھٹنے سے حالت غیر ہوگئی بعد ازاں انہیں قریب دوسرے ہسپتال منتقل کردیا گیا- ریڈیو کے مطابق آگ بھڑکنے کے اسباب معلوم نہیں ہوسکے-

مختصر لنک:

کاپی