شنبه 10/می/2025

راکٹ حملوں سے اسرائیلی فوج کی حساس تنصیبات کو بری طرح نقصان

منگل 18-نومبر-2008

اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے انکشاف کیا ہے حال ہی میں غزہ سے داغے جانے والے راکٹ حملوں سے اسرائیلی فوج کی حساس تنصیبات کو بری طرح نقصان پہنچا ہے-
 
القسام راکٹوں سے غزہ کے قریب قائم بعض تنصیبات میں اسلحہ کے کئی ذخیرے بھی تباہ ہو ئے ہیں تاہم اسرائیلی فوج راکٹ حملوں سے ہونے والے نقصان کو منظر عام پر لانے سے گریزاں ہے-

مختصر لنک:

کاپی