شنبه 10/می/2025

اسرائیل میں مافیا کا اہم سرغنہ کار بم دھماکے میں ہلاک

جمعرات 20-نومبر-2008

اسرائیل میں مافیا گروپ کے اہم رکن یعقوب الفرون کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے- بم ان کی کار میں رکھا گیا تھا جسے ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا-
 
ماضی میں اسرائیلی اور بین الاقوامی مافیا گروپوں میں موجود مخالفین کی جانب سے یعقوب الفرون کو قتل کرنے کی متعدد بار کوشش کی گئی تھی لیکن وہ ان حملوں میں محفوظ رہے- بم دھماکے کی جگہ کے قریب کھڑا ایک نوجوان اور گاڑی میں بیٹھا ڈرائیور زخمی بھی ہوگیا-

مختصر لنک:

کاپی