شنبه 10/می/2025

امریکہ نے ایران پر حملے سے نہیں روکا: ایہود اولمرٹ

اتوار 30-نومبر-2008

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے سے نہیں روکا ہے-

ایہود اولمرٹ  نے دورہ واشنگٹن کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں نے امریکی صدر بش، نائب صدر ڈک چینی اور وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس سے ایران کے حوالے سے طویل بات چیت کی ہے-

انہوں نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں ڈالا- مستعفی اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام  بہت بڑا خطرہ ہے اور خطرے کے ازالے کی ضرورت  ہے-

مختصر لنک:

کاپی