اسرائیلی حکومت میں حماس (اسلامی تحریک مزاحمت ) کے خلاف کارروائیوں کے متعلق اختلاف پائے جاتے ہیں-
اسرائیلی نائب وزیراعظم حاییم رامون نے وزیر دفاع ایہودباراک پر الزا م لگایا ہے کہ اسرائیل پر میزائل حملوں کے تناظر میں وہ حماس کے خلاف ناکام پالیسی اپنائے ہوئے ہیں- ایہود باراک کی پالیسیوں سے اسرائیل کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے-
پالیسی کی تبدیلی کے لئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے تاکہ حماس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے –