یکشنبه 11/می/2025

دنیا وقت کے تقاضے کو سمجھے: زیپی لیونی

بدھ 14-جنوری-2009

اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی نے اپنے موقف کا اعادہ کیاہے کہ مقاصد حاصل کئے بغیر غزہ پر حملے بند نہیں کئے جائیں گے- انہوں نے کہاکہ جنگ کے خاتمے کا ٹائم فریم دینا ممکن نہیں ہے-
 
اسرائیل حماس ( اسلامی تحریک مزاحمت) کے ساتھ جنگ کررہاہے- اس نے اپنے بعض اہداف حاصل کرلئے ہیں- اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم دنیا سے یہ نہیں کہتے کہ وہ ہمارے ساتھ مل کر حماس کے خلاف جنگ کرے بلکہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ دنیا وقت کے تقاضے کو سمجھے- اسرائیل کے مفاد میں ہے کہ جنگ طویل نہ ہو-

مختصر لنک:

کاپی