قابض صیہونی فوج کیحفاظت میں انتہاپسند آباد کاروں نے سوموار کی شام شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں واقعطوباس کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں عاطوف کے قریب جمع کر شور شرابا کیا۔
طوباس گورنری میںاردن ویلی فائل کے انچارج اہلکار معتز بشارات نے سرکاری وفا نیوز ایجنسی کو بتایا کہدرجنوں آباد کاروں نے عاطوف گاؤں کے مشرقی دروازے پر مارچ کیا جسے قابض فورسز نے بندکر دیا تھا۔
گذشتہ روز قابض فوجنے وادی اردن کے آپریشن کے بعد کئی فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے اور تلاشی شروع کرتےہوئے عاطوف گاؤں کے داخلی راستے بند کر دیے تھے۔اس سے قبل فلسطینیوں کے حملوں میںسات صہیونی زخمی ہوئے تھے۔