جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی طالبہ دینا جرادات اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزا

بدھ 7-ستمبر-2022

فلسطین کی سالم ملٹریکورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین سے تعلق رکھنے والی قیدی طالبہ دینا جراداتکو ساڑھے 4 ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

اسیران کلب نے ایکبیان میں کہا ہے اسیرہ جرادت کو 7 اگست سے حراست میں لیا گیا ہے اور وہ القدس اوپنیونیورسٹی میں میڈیا کی طالبہ ہے۔

اس نے نشاندہی کیکہ وہ ہائیڈروسیفالس کا شکار ہے اور اسے دماغ میں جمع ہونے والے سیال کو ایک مدت کےلیے نکالنے کی ضرورت ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جراداتکو حال ہی میں دامون جیل سے رامبام اسرائیلی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔اسے دوبارہ واپسدامون جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 

مختصر لنک:

کاپی