یکشنبه 04/می/2025

فلسطینی نوجوان کو گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا

اتوار 2-اکتوبر-2022

اسرائیلی پولیس افسروں نے اٹھارہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ۔ یہ واقعہ العزاریا ٹاون مقبوضہ یروشلم میں ہفتے کے روز پیش آیا ہے۔  

 وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ مختصر بیان میں کہا گیا ہے اٹھارہ فایز دمدوم کو ہسپتال  لایا گیا۔ 

وزارت صحت نے اس کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا فایز دمدوم کی گردن پر زخم تھے کیونکہ اسرائیلی پولیس کی طرف سے اسے ٹارگیٹ کر کے گولی ماری  گئی تھی جو گردن میں  لگی اور وہ جانبر نہ ہو سکا ۔۔

مختصر لنک:

کاپی