پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان سے زبردستی مکان مسمار کرادیا

اتوار 28-مئی-2023

کل ہفتے کوصہیونیقابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک خاندان کو سلوان قصبے میں اپنے گھر کا کچھ حصہمسمار کرنے اور جرمانہ ادا کرنے پر مجبور کیا۔

وادی حلوہ انفارمیشنسینٹر نے رپورٹ کیا کہ قابض حکام نے شلودی خاندان کے القدس میں واقع اپنے گھر کے باورچیخانے کی چھت گرانے اور 5000 شیکل جرمانہ ادا کرنے پر مجبور کیا۔

صیہونی قابض افواجمختلف حیلوں اور بہانوں سے فلسطینی شہریوں کی عمارتوں اور تنصیبات کو مسمار کرنے کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، خاص طور پر "غیر لائسنس یافتہ” مکانات کیمسماری کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ان کا مقصد آبادیاتی تبدیلیاں مسلط کرنا، فلسطینیوںکی موجودگی پر حملہ کرنا اور مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاری کے عزائم کو وسعت دیناہے۔

مختصر لنک:

کاپی