کل جمعرات کو غزہکی پٹی میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے شمالی غزہ کی پٹی میں فائرنگ کے ایک واقعےمیں مزاحمتی رہ نما ایمن منصور اور ان کے بیٹے کی شہادت کا اعلان کیا۔
وزارت داخلہ کے ترجمانایاد البزم نے ایک مختصر پریس بیان میں کہا کہ مزاحمتی کمانڈر اور اس کا بیٹا شمالیغزہ کی پٹی میں جبالیہ البلاد کے علاقے میں فائرنگ کے ایک حادثے میں مارا گئے۔
البزم نے کہا کہ سکیورٹیفورسز اور پولیس نے شمالی غزہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جس میں حملہ آور چھپا ہواتھا۔ اس موقعے پر فائرنگ کے نتیجے میں سینیر مزاحمتی کمانڈر بیٹے سمیت شہید ہوگئے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔