پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی صدر کے اختیارات میں اضافہ

منگل 21-جون-2016

اسرائیلی کابینہ کی آئینی کمیٹی نے ایک نئےمسودہ قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت صدر کے اختیارات میں غیرمعمولی اضافہ کیاگیا ہے۔

اسرائیل عبرانی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ صدر کو سنگین سزاؤں میں ملوث ملزموں کی سزا معاف کرنے کا اختیار حاصل ہو گیاہے۔

 اس کےعلاوہ صدر کسی بھی ملزم کی سزا میں تخفیف کا اختیار رکھتے ہیں، تاہم بعض حوالوں سےصدر کے اختیارات اب بھی تک فوج داری کیسز تک محدود ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی