کیا عرب ممالک ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا متبادل پیش کر پائیں گے؟
پیر 17-فروری-2025
چند عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی شدید مخالفت اور مزاحمت کی ہے جس کے تحت 20 لاکھ فلسطینیوں کو ان کی زمین سے جبری بےدخل کرنا اور ’صفائی کرکے غزہ کو مشرقِ وسطیٰ کا سیاحتی مقام‘ بنانا مقصود ہے، مگر مخالفت کے باوجود یہ ہفتہ ہمیں بتائے […]