چهارشنبه 30/آوریل/2025

’قاتل مشین اسرائیل غزہ میں پناہ گزینوں کے مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے‘

جمعہ 3-نومبر-2023

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اسرائیل کو ’قاتل مشین‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ہر پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنا رہا ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جب تک جدید دور کی نسل کشی کو نہیں روکا جاتا، امداد، اشیا اور طبی ساز و سامان کی ترسیل کیا کرے گی؟ انہوں نے غزہ میں فوری سیز فائر اور دو ریاستی حل پر عملدآمد کا مطالبہ کیا۔

 

مختصر لنک:

کاپی