پنج شنبه 01/می/2025

2016ء میں ’گوگل‘ پر کون سے الفاظ زیادہ سرچ کیے گئے؟

منگل 3-جنوری-2017

بین الاقوامی شہرت یافتہ اور مقبول عام انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ پرہرماہ کھربوں کی تعداد سوالات کے جوابات معلوم کیے جاتے ہیں۔ سال دو ہزار 2016ء کے دوران میں اربوں، کھربوں الفاظ سرچ کیے گئے۔

بعض الفاظ سب سے زیادہ سرچ کیے جاتے ہیں۔ گوگل پر پوچھے جانے والے الفاظ اور سوالات کا تعلق زیادہ ترعالمی حالات پر مشتمل ہے۔

گوگل پر سرچ کیے گئے الفاظ میں امریکی آن لائن گیم Powerball سر فہرست رہا۔ یہ گیم کھیلنے والے تین افراد نے 1 ارب 56 کروڑ ڈالر کی رقم بہ طور انعام جیت لی تھی۔

دوسرے نمبر پر ’شہزادہ‘[Prince]، تیسرے نمبر پر ’ماتھیو طوفان‘ چوتھے نمبر پر ’بوکیمون گو اور پانچوی سب سے زیادہ سرچ کیے گئے الفاظ میں Slither.ie کو سرچ کیاگیا۔ نو منتخب امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ اور شکست خوردہ امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن بھی گوگل پرسب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ میں شامل ہے۔

گذشتہ سے پیوستہ برس گوگل پر امریکی فٹ بال گیم ’’لامار اوڈوم‘NBA اور نیواڈا میں دماغی توازن کھو جانے والے امریکی ٹی وی اسٹار سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ شامل تھے۔

مختصر لنک:

کاپی