چهارشنبه 30/آوریل/2025

آئرن کی کمی بچوں کی تعلیم پر اثرانداز ہو سکتی ہے

بدھ 1-فروری-2017

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں میں آئرن کی کمی ان کی تعلیمی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ تحقیق نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ہے۔ تحقیق کے دوران ایسے کم عمر طلباء کو شامل کیا گیا جو خون میں آئرن کی مقدار بڑھانے والی غذائیں مثلا پالک اور سرخ گوشت کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان کے اسکول میں تعلیمی گریڈ اور نمبر ان بچوں سے زیادہ ہیں جو خون میں آئرن کی کمی کا شکار ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی