جمعه 15/نوامبر/2024

فالتو وزن کم کرنے کا آسان جادوئی نسخہ

جمعہ 10-فروری-2017

آج کل موٹاپے کی بیماری عام ہے اور ہردوسرا شخص اپنے وزن کی زیادتی کی شکایت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ وزن کم کرنے کے نت نئے نئے نسخے بھی سامنے آتے ہیں۔ یہاں بھی ایک ایسا ہی نسخہ یہاں بیان کیا جا رہا ہے جو اپنی تاثیر جادوئی اثر رکھتا ہے مگر بہت سے سستا بھی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صرف تین چیزوں لیموں، اجوائن کے تازہ پتے اور پودینے کے پتے درکار ہیں۔

اجزاء

اجوائن کے چند پتے

پودینے کے پتے

تین عدد لیموں

لیمون کے چھلے کا ایک چمج

 بنانے کا طریقہ

پانی کو اچھی طرح ابالیں جب ابل جائے تو اس میں مذکورہ تمام اجزاء ملائیں اور انہیں آپس میں حل ہونے کے لیے دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

استعمال

تیار کردہ مشروب کا ایک گلاس نہار منہ اور ایک سونے سے قبل پئیں، باقی حسب منشا استعمال کرلیں۔

یہ سلسلہ ایک ہفتے تک مسلسل جاری رکھیں۔ اس دوران آپ کی یومیہ خوراک 1200 کیلوریز سے زیادہ نہ ہو اور اس میں بھی صرف سبزیاں اور پھل استعمال کیے جائیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی