چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنوبی افریقہ کا اسرائیل پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ

ہفتہ 30-دسمبر-2023

 

عالمی سطح پر نسلپرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالتانصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوںکی نسل کشی بنی ہے۔ 

 

ہیگ میں قائمعالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی کو ملزم بنایا گیا ہے۔ کہ اس نے نسل کشی کے خلافکنونشن کی خلاف ورزی کی ہے۔

 

جنوبی افریقہ کیطرف سے کہا گیا ‘ اسرائیل نسل کشی میں ملوث ہے اور خدشہ ہے کہ یہ غزہ میں آئندہ بھیفلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھے گا۔ اس لیے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔     

 

جنوب افریقہ کیعالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے اسرئیل جان بوجھ کر غزہ میںتبای مچا رہا ہے اور فلسطینی کی نسل کشی کر رہا ہے۔ 

 

دوسری جانب اسرائیلنے جنوبی افریقہ کی طرف سے عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ درخواست کے الزامات کومسترد کردیا ہے۔

۔

مختصر لنک:

کاپی