"صدی کی ڈیل”امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک اور سازشجمعہ 26-اکتوبر-2018 یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ امریکا کی پشت پناہی سے ایک غاصب، جابر اور وحشی اسٹیٹ اسرائیل نے پوری دنیا کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے۔