امریکا میں ہنود اور یہود گٹھ جوڑ
پیر 2-مارچ-2009
امریکا میں یہودیوں کے نقش قدم پر ایک نئی قوت ابھر رہی ہے ۔ یہ ہے ہندوستانی امریکیوں کی تنظیم یو ایس انڈیا پولیٹیکل ایکشن کمیٹی( یو ایس آی این پی اے سی) جو اپنے آپ کو امریکا میں آبادپچیس لاکھ ہندوستانی نژاد امریکیوں کی نمایندہ تنظیم کہلاتی ہے