کیا القدس ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گا
بدھ 18-نومبر-2009
سعودی وزیر اطلاعات و نشریات جناب ایادامین مدنی نے گزشتہ دنوں جدہ میں اسلامی تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں القدس کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اسرائیل یہودی بستیاں بسانے کی جن نئی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے اور فلسطینیوں کو نظرانداز کرنے کی کوشش کررہا ہے،