اسرائیل تزویراتی اور اقتصادی مفادات کیلیے افریقا کے کچھ حصوں میں قدم جمانا چاہتا ہے
منگل 26-فروری-2013
مالی میں فرانس کی مداخلت سے پیدا ہونے والی صورتحال کو اسرائیلی تبصرہ نگار صہیونی ریاست کیلیے ”سفارتی موقع”کی خاطر استعمال کرنے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں ۔