محنت کر، حسد نہ کر
جمعہ 30-دسمبر-2016
اگر گائوں کا چوہدری اپنے مزارع پر غیر معمولی طور پر مہربان ہو، اس کے ناز نخرے اٹھائے اور صبح، شام اس سے اپنی بے عزتی بھی کروائے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ چوہدری اس کا ’’کانا‘‘ ہے اور اس کی کوئی کمزوری مزارع کے ہاتھ لگ گئی ہے