فلسطین کی تقسیم اور اسرائیل کا بننا خوف ناک غلطی
جمعرات 26-مئی-2022
یہ بات بآسانی سمجھی جا سکتی ہے کہ اقوام متحدہ نے 29 نومبر 1947ء کو قرارداد 181 پاس کی تھی۔ اس قرارداد نے فلسطین کو دو حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصے کو یہودی ریاست قرار دے دیا تھا۔ ہولوکاسٹ کے بعد یہ عام خیال تھا کہ یہودیوں کی کسی طرح سے تشفی کی جائے اگر یہ سب ان کی قیمت پر ہی نہ کیا جائے جن کا ہولو کاسٹ سے کوئی تعلق بھی نہ تھا۔