مغربی کنارے کی پتھریلی پہاڑیوں میں فلسطین آہستہ آہستہ مر رہا ہے
بدھ 10-فروری-2010
ایریاسی کا لفظ منحوس سا لگتا ہے- پتھروں سے اٹی پہاڑیوں اور ہری بھری وادیوں کی یہ سرزمین اسی طرح خستہ حال ہے جس طرح اوسلو معاہدہ جس کے تحت اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کا 60 فیصد حصہ اس کے فلسطینی باشندوں کو ملنا تھا-