شنبه 16/نوامبر/2024

‘بیت المقدس کے محروسین کا ایک تہائی حصہ نابالغوں کا ہے’

بدھ 13-دسمبر-2017

فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ دنوں کے دوران حراست میں لئے جانے والے بیت المقدس کے باسیوں میں سے ایک تہائی حصہ کم عمر بچوں کا ہے۔

بیت المقدس کی کمیٹی برائے عزاء اسیران کے سربراہ امجد ابو عصاب کا کہنا ہے کہ چھ دسمبر سے تقریبا 50 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا ہے۔

ابو عصاب کے مطابق ان اسیران میں سے ایک تہائی اسیران کی عمر 17 سال سے کم عمر ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان تمام اسیران کو حراست کرنے وقت تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی