جرمنی میں ڈسپنسر یونین کی جان سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں تکلیف معدے کی لعابی جھلی میں انفیکشن کی علامت ہوسکتی ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق طبی سائنس میں ایسے جراثیم کے لیے ’ھیلکوپکٹر پیلوری‘ کا نام دیا جاتا ہے جو معدے کی کمزور لعابی جھلی میں انفیکشن کا موجب بنتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معدے کا جوسر اور بیکٹیریا کو قتل نہیں کرتا۔ ڈی پریشن اور تمباکو نوشی کی وجہ سے یہ مرض اور بھی بڑھتا جاتا ہے۔ اسی کے نتیجے میں معدے میں السر پیدا ہوتا ہے۔