قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی فلسطینی لڑکی کو اسرائیلی حکام نے ایک ماہ کے لئے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا ہے۔
ایک اسرائیلی عدالت نے ہفتے کو یہ حکم جاری کیا ہے کہ آیت ابو ناب کے مسجد اقصیٰ داخلے پر ایک ماہ کی پابندی جا رہی ہے۔
اس حکم سے کچھ ہی گھنٹے قبل آیت کو اسرائیل کے قشیلہ تفتیشی مرکز سے کچھ ہی گھنٹوں قبل رہا کیا گیا تھا۔ اس حراست کے دوران اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں نے آیت سے کئی گھنٹوں تک تفتیش کی۔
آیت کو اسرائیلی پولیس اہلکارون نے باب حطہ کے قریب حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں حراست میں لینے کے بعد ہتھکڑی لگانے کے بعد گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈالا گیا اور تفتیشی مرکز میں منتقل کردیا گیا۔