شنبه 16/نوامبر/2024

خبردار، پانی کی بوتل سے گاڑی میں آگ لگ سکتی ہے!

بدھ 27-جون-2018

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسم گرما میں گاڑیوں میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل آگ لگنے کا موجب بن سکتی ہےْ

’ livescience‘ ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق جب آپ پلاسٹک سے بنی پانی کی بول گاڑی میں رکھتے ہیں تو وہ سورج کی شعاعوں سے حرارت ھاصل کرتی ہے۔ اس کے علاوہ پلاسٹک ہائی پاور پیک روشنی مرتکز ہوسکتی ہے جو گاڑی کی سیٹ میں آگ لگنے کا موجب بن سکتی ہے۔

امریکی ریاست لاس اینجلس کے ’گیٹی‘ انسٹٰیٹیوٹ‘ سے وابستہ سائنس دان اوڈیل ماڈٰین کا کہنا ہے کہ عینک کے شیشے یا  مائیکرو اسکوکپ لینز فوٹنز لائیٹ پر مرتکز ہو سکتے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی