چهارشنبه 30/آوریل/2025

الشیخ راید صلاح کی جبری نظربندی میں تین ماہ کی توسیع

بدھ 22-اگست-2018

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے بزرگ فلسطینہ رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کی گھر پر جبری نظربندی میں 90 بندی میں توسیع کردی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ راید صلاح کے وکیل دفاع نے بتایا کہ اسرائیلی سپریم کورٹ کے جج مینی مزور نے ان کی درخواست نظرثانی کے بعد کیا ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی مزورچونکہ سنہ 2007ء سے 2010ء کے دوران مشیرقانون تھے اورانہوں نے الشیخ راید صلاح کے خلاف وادی الجوزمیں دیے گئے متنازع خطبے پر کارروائی کی سفارش کی تھی۔ اب وہ اس کیس کی سماعت کے مجاز نہیں۔

مختصر لنک:

کاپی