سه شنبه 06/می/2025

بم کی افواہ پر اسرائیل نے بیت المقدس میں شاپنگ مال خالی کرا دیا

پیر 17-ستمبر-2018

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود ایک کاروباری کو بم کی موجودگی کے شبے میں خالی کردیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مغربی بیت المقدس میں قائم ایک تجارتی مرکز کو سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے خالی کرانے کے بعد بند کر دیا گیا۔

عبرانی ویب سائیٹ ’0404‘ کے مطابق اسرائیلی پولیس نےمغربی بیت المقدس  میں موجود تمام افراد کو’ھدار‘ شاپنگ مرکز  خالی کرا لیا گیا۔ یہ مرکز یہودی کالونی ’تل بیوت‘ میں واقع ہے۔

مختصر لنک:

کاپی