اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کی حفاظت پرمامور ایک محافظ کو حراست میں لینے کے بعد ٹارچر سیل منتقل کردیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کو اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ’باب الحطہ‘ میں ایک کارروائی کے دوران محافظ ’حمزہ النبالی‘ کو حراست میں لینے کے بعد شہر میں قائم ایک حراستی مرکز میں منتقل کردیا۔
ادھر ایک دوسری پیش رفت نے قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے ’باب الحطہ‘ میں مرمتی کام میں مصروف محکمہ اوقاف کے عہدیدار حسام سدر کو بھی اکم سے روک دیا۔