شنبه 16/نوامبر/2024

یہودی شرپسندوں نے غرب اردن میں زیتون کے 400 پھل دار درخت کاٹ ڈالے

پیر 15-اکتوبر-2018

غاصب یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم  میں زیتون کے پھل دار پودوں کے ایک باغ میں گھس کر سیکڑوں پھل دار پودے کاٹ ڈالے، ان زیادہ تر زیتون کے پودے شامل ہیں۔

 مقامی سماجی کارکن خضر احمد صلاح نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کے گروپ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سےفول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔ انہوں نے افرات کالونی کے قریب  فلسطینی شہری ابراہیم سلیمان صبیح کا زیتون کا باغ  تباہ کردیا۔

مختصر لنک:

کاپی