جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل نے بیت المقدس میں آبادکاری بڑھانے کا قانون منظور کر لیا

بدھ 21-نومبر-2018

اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں یہودی آبادکاری کو بڑھانے کے لئے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے۔

اسرائیل کے اخبار ہارتس کے مطابق اسرائیلی قانون کے نتیجے میں نیشنل پارک قرار دئیے گئے علاقے میں نئے رہائشی یونٹ کھڑے کئے جائیں گے۔

اس بل کو 41 کے مقابلے میں 63 ووٹوں کی مدد سے منظور کروایا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی