اسرائیلیقابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 مزید قتل عام کیے، جس کے نتیجے میںگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 شہری شہید اور 61 زخمی ہوئے۔
وزارتصحت نے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں بتایاکہ گذشتہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34535 شہید اور77704 زخمی ہوئے ہیں۔
وزارتصحت نے کہا کہ بہت سے متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوںپر ہیں۔ ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔