عراق میں اسلامیمزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج اور کل صبح کے وقت صیہونی قابض ریاست کے تیناہداف کو نشانہ بنایا۔
مزاحمت نے ایک بیانمیں کہا کہ اس کے مزاحمت کاروں نے جمعہ کی صبح بحیرہ مردار میں ایک اہم ہدف کومناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
پچھلے دو بیاناتمیں اس نے اعلان کیا کہ اس نے جمعرات کو العرقاب قسم کے "جدید کروز” میزائل داغے۔
اس نے بر سبع اور تل ابیب میں مقبوضہ علاقوں میں اہم اہداف کینشانہ بناتے ہوئے صہیونی دشمن کی املاک کو نقصان پہنچایا۔
انہوں نے زور دےکر کہا کہ یہ کارروائیاں "قابض ریاست کے خلاف مزاحمت، غزہ میں اسرائیلیجارحیت میں فلسطینیوں کی حمایت اور فلسطینی شہریوں بہ شمول بچوں، خواتین اوربوڑھوں کے خلاف غاصب حکومت کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام کے جواب میں کی جا رہیہیں۔
اس نے زور دیا کہوہ دشمن کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے ہیں۔