اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی کوششوں کےجواب میں اور روس کے موقف کو سراہتے ہوئے اس کے ایک قیدی کو رہا کر دیا ہے جس کےپاس روسی شہریت ہے۔
حماس نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کی کوششوں کے جواب میںاور فلسطینی کاز کی حمایت میں روسی موقف کو سراہتے ہوئے ایک ایسے قیدی کو رہا کیاجس کے پاس روسی شہریت ہے۔
القسام بریگیڈزنے اپنے ٹیلی گرام چینل پر اس بات کی تصدیق کی کہ زیر حراست شخص کو ریڈ کراس کےحوالے کر دیا گیا ہے۔
القسام کے ٹیلیگرامچینل پر بیان میں کہا گیا ہے کہ "القسام بریگیڈز نے روسی صدر کی مداخلت کی بنیادپر روسی شہریت کے حامل ایک قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے”۔