اسرائیلی جیل میں قید 56 سالہ مریض فلسطینی اسیر محمد نبیل عامر العرقان نے اپنی مسلسل اسیری کا پرخار سفر کے 24 سال پورے کرنے کے بعد قید کے 25 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہ الخلیل سے تعلق رکھنے والے اسیر محمد نبیل عامر العرقان اسیری کے پچویں سال میں داخل ہو گئے ہیں۔
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ العرقان 24 فروری 1995ء سے پابند سلاسل ہیں۔ انہیں اسرائیلی عدالت سے دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ العرقان کو مسلسل 11 سال تک صہیونی عقوبت خانوں میں غیرانسانی ماحول میں رکھا گیا ہے۔