شنبه 16/نوامبر/2024

بکری کا دودھ معدے کے مسائل کا حل!

اتوار 10-مارچ-2019

معدے کے امراض، پیٹ میں تکلیف اور گیس جمع ہونے کئی اسباب ہیں۔ دودھ دینے والے بعض جانداروں کا دودھ بھی معدے کی بندش کا باعث بن سکتا ہے۔ تاہم معدے کو کھولنے اور اس میں گھس کی بندش روکنے کے لیے  بکری کےدودھ کو مفید سمجھا جاتا ہے۔

برطانوی اخبار’ایکسپریس’ کے مطابق بہت سے لوگ معدے، آنتوں اور پیٹ میں تکلیف محسوس کرتے ہیں۔ برطانیہ میں ایک طبی تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بند معدے کو کھولنے کے لیے بکری کا ایک گلاس دودھ پینا کافی ہوسکتا ہے۔

جسم میں گیس جمع ہونے سے روکنے گائے کے  دوددھ  سے بچنے کی ضرورت ہے جب کہ اس کے مقابلے میں بکری کا دودھ مفید اور مناسب حل ہے۔

برطانوی ماہر خوراک امانڈا ھملٹن کا کہنا ہے کہ بکری کی نسبت گائے کے دودھ  میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ گائے کے دودھ کی نسبت بکری کا گوشت جلدی ہضم ہوتا ہے۔ بکری کے دودھ میں ایسے جزئیات پائے جاتے ہیں جوبکری کے جزئیات میں نہیں۔ بکری کا دودھ گائے اور بھینس کے دودھ کی نسبت صحت کے لیے زیادہ مفید ہوتا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی