شنبه 16/نوامبر/2024

یومیہ کتنے گلاس پانی پینا صحت کے لیے ضروری ہے؟

جمعرات 11-اپریل-2019

انیسویں صدی میں دنیا کے کئی خطوں میں‌ لوگ پانی کی شدید قلت کا شکار تھے اور لوگ پیسوں کے ذریعے پانی حاصل کرتے تھے۔ بہت سے ماہرین اور اطباء پانی کو بیماریوں کے علاج کے لیےاستعمال کیا جاتا۔

مگر تیزی کے ساتھ حالات بدلتے گئے۔ پانی کے صحت کے حوالے فواید اور نقصانات پر نئی تحقیقات سامنے آئیں۔ پانی کوجسمانی توانائی کے حصول، جسمانی وزن کمی اور کینسر کے علاج کے لیے پانی کو ضروری قرار دیا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو تدریسی عمل کے دوران پانی کا بہ کثرت استعمال کرنا چاہیے۔ بچوں کے کمرہ ہائے جماعت پانی سے خالی نہ رہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر شخص کو روزانہ کم سے کم 240 ملی لیٹر پانی یا کم سے کم 8 گلاس پانی ضرور پینا چاہیے۔ یہ مقدار دو لیٹر یومیہ ہے۔

مگر اس اصول کی کوئی سائنسی دلیل نہیں اور نہ سائنسدان آٹھ گلاس پانی یومیہ تجویز کرتے ہیں۔

امریکی کمیٹی برائے صحت وخوراک کی تحقیق کے مطابق  سنہ 1945ء میں بہت سے لوگ یومیہ ایک ملی لیٹر پانی استعمال کرتے تھے۔ 2000 کلوریز استعمال کرنے والی خواتین کے لیے یہ مقدار 2 لیٹر کے برابر ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی