اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مجبور کیا کہ وہ مغربی کنارے کے سلوان قصبے میں اپنے گھر کو مسمار کر دے۔
وادي حلوة مرکز اطلاعات نے کہا کہ عوض العباسي نے سلوان کے ساتھ واقع سویہ میں اپنا زیر تعمیر گھر مسمار کر دیا۔
مرکز نے کہا کہ اسرائیل کے زیر کنٹرول یروشلم بلدیہ نے العباسی کو نوٹس جاری کیا اور حکم دیا کہ وہ اپنا مکان مسمار کردے۔